پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید سخت کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں سی پیک کے اسٹریٹجک تعاون کیلئے خطرہ ہیں، یہ دشمن قوتیں ہمارے عزم کو چیلنج کررہی ہیں، ہمیں تمام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے … Continue reading پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید سخت کریں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ